امریکہ-ایران مذاکرات کا امکان: اسلام آباد کا فائیو سٹار ہوٹل حکومتی تحویل میں، جڑواں شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور بھاری ٹریفک معطل
انہوں نے کہا کہ جب حکومت فیصلہ کرے گی تب ہی ریگولیٹری فریم ورک بنے گا جبکہ قائمہ کمیٹی خزانہ نے کرپٹو کونسل کے چیئرمین اور ارکان کو طلب کرکے بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
لیکن یہ تعداد اس صورت میں کم بھی ہو سکتی ہے اگر لاپتہ سکوں کی تعداد زیادہ ہو یا بٹ کوائن وہیلز کے پاس موجود سکوں کی تعداد ہماری معلومات سے زیادہ ہو۔
جہلم میں محمد علی مرزا کی ’اکیڈمی پر فائرنگ:‘ ایک مبینہ حملہ آور ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
امریکہ میں انوکھا انشورنس فراڈ جس میں ایک ’ریچھ‘ بھی ملوث تھا
ٹوبگے نے وضاحت کی کہ گرمیوں کے مہینوں کے دوران ، پانی کا زیادہ بہاؤ ہوتا ہے اور پن بجلی کے پودے ضرورت سے زیادہ توانائی پیدا کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں مبینہ طور پر ’زہریلا‘ جُوس پینے سے شہریوں کی اموات، پری سیل حقیقت کیا ہے؟
آبنائے ہرمز میں دو انڈین پرچم پردار بحری جہازوں پر ’فائرنگ‘ اور انڈیا کی تشویش: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
سپورٹرز کرپٹو کرنسیوں جیسے کہ بٹ کوائن کو مستقبل کی کرنسی کے طور پر دیکھتے ہیں اور انہیں ابھی خریدنےکے خواہش مند ہیں اس سے پہلے کہ وہ زیادہ قیمتی ہو جائیں۔
کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت میں اس اضافے کے لیے امریکی مالیاتی ادارے کافی حد تک ذمہ دار ہیں۔
ٹوکن کی معلومات اَپ ڈیٹ کریں ٹوکن جمع کروائیں اَن لاکس کمیونٹی بیج حاصل کریں
اگر کرنسی کی جنس الگ ہے تو کمی بیشی جائز ہے لیکن جس مجلس میں لین دین کا معاملہ ہو رہا ہے اس مجلس میں دونوں طرفین کا کرنسی پر قبضہ حاصل کرنا ضروری ہے۔ ادھار جائز نہیں ہے ۔ مثلاً : اگر زید نے عمر سے ایک بٹ کوائن کے بدلے دولائٹ کوائن کا معاہدہ کرنا ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ جس مجلس میں یہ معاہدہ ہو رہا ہے اس میں عمر کے پاس بٹ کوائن ٹرانسفر ہو جانا چاہیے اور زید کےپاس دو لائٹ بٹ کوائن کو ائن ٹرانسفر ہو جانا چاہیے۔
مائیکل سائلر معروف انویسٹمنٹ کمپنی مائیکرو سٹریٹجی کے سی ای او ہیں۔ (فوٹو: اے ایف پی)
When these developments collide, they produce the another thing each and every investor must master: Rate Volatility.